نقطہ نظر بُک ریویو: کتھائیں جادوگر بستیوں کی مصنف نے اپنی کتاب میں تاریخ، جغرافیہ اور ماحولیاتی معلومات کو جس انداز میں بتایا ہے، انہیں پڑھ کر قارئین ان کرداروں کو جیتا جاگتا محسوس کرتے ہیں۔
نقطہ نظر ماہکان: خاران میں روشنی کی کرن ’ہمارے گاؤں اری کالنگ میں بہت سی طالبات پرائمری کے بعد اپنی تعلیم جاری نہیں کرپاتیں کیونکہ ان کے پاس خاران میں اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے وسائل موجود نہیں ہوتے۔‘
پاکستان عبدالولی کاکڑ نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان نے گورنر ہاؤس کے لان میں منعقدہ ایک سادہ سی تقریب میں ان سے حلف لیا۔
نقطہ نظر بُک ریویو: ’سندھو گھاٹی اور سمندر‘ ابوبکر شیخ کی اس کتاب سے گمان ہوتا ہے جیسے سندھ کی زمین گویا خود ہم سے مخاطب ہے۔
نقطہ نظر وہ سرکاری ہوٹل جہاں کبھی کوئی مہمان نہیں آیا ’جن لوگوں نے اسے پیسہ بنانے کا ذریعہ سمجھا انہوں نے بنالیا اور جن کو اسے منافع بخش کاروبار بنانے کا کام سونپا گیا وہ نااہل تھے۔‘
نقطہ نظر لاہور کے والٹن ہوائی اڈے پر 'حادثہ' روکنا ہوگا ہم قائداعظم کا نام مقدس تو مانتے ہیں لیکن جس عمارت میں انہوں نے سفر کی تھکان دور کی تھی اسے گرانے پر ہمیں کیوں کوئی فرق نہیں پڑتا؟
نقطہ نظر چھتل شاہ نورانی کا مزار: جس کی دریافت اور زوال ایک ساتھ شروع ہوئے ’اگر ہم یہ کہانی لوگوں کو نہ سنائیں تو لوگ کب کا ان مچھلیوں کو پکڑ کر کھا چکے ہوتے اور یہاں کوئی مچھلی باقی نہیں رہتی‘۔
نقطہ نظر بک ریویو: تاریخ کے مسافر ابوبکر شیخ کی تحریروں کا کمال یہ ہے کہ وہ قاری کو تھوڑی بہت تخیل کے ساتھ وہی وہی کچھ دکھاتے ہیں جو خود دیکھتے اور محسوس کرتے ہیں۔
نقطہ نظر پاکستان کی ریلوے لائنز اور ان کی کہانیاں 1894 میں پہلی بار ملک کےمرکزی علاقے سے براہ راست ٹرین مشکف-بولان کے راستے کوئٹہ پہنچی لیکن کے سیلاب نے سب کچھ تباہ کردیا
نقطہ نظر نگری نگری پھرا مسافر: سندھ کی تسکین کے لیے اک دعا ابوبکر شیخ کی کتاب کی بنیادی توجہ ماحولیات اور اس کی تباہی ہے مگر کئی مضامین تاریخی واقعات اور شخصیات پر بھی ہیں۔
نقطہ نظر 10 ارب درختوں کا حساب کتاب: حقیقی اور غیر حقیقی خیالات کا جائزہ یہ منصوبہ قابل تعریف ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ روزانہ 55 لاکھ پودے یا بیج آئیں گے کہاں سے؟ اور وہ بھی اگلے 5 سال تک مسلسل؟
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین